مدراس ہائی کورٹ نے ٹک ٹوک سے پابندی ہٹائی
مدورئی ،24اپریل (ایجنسیز)مدراس ہائی کورٹ کی مدورئی بنچ نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ’ٹک ٹوک ‘پر عائد پابندی ختم کردی ہے ۔جسٹس این کیروباکرن اور ایس ایس سندر کی ڈویژن بنچ نے بدھ کو اس معاملہ میں سماعت کرتے ہوئے چین کی کمپنی بائٹ ڈانس کے سوشل میڈیا ایپ ’ٹک ٹوک ‘پر عائد عارضی پابندی … Read more