کیا ایشوریہ رائے پھر ماں بننے والی ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ و امیتابھ بچن کی بہو ابھیشک بچن کی بیوی ایشوریا رائے بچن کے پھر سے حاملہ ہونے کی خبریں گشت کرر ہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی ایک تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ افواہ اڑائی جارہی ہے کہ جلد ہی ایشوریہ رائے ماں … Read more