ہندوستان میں 2014 سے لے کر اب تک ہونے والے پانچ بڑے حملے
جمعرات کو پلوامہ میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں 44 سی آر پی ایف کے جوان ہلاک اور زخمی ہوئے۔ اس حملے کی ذمہ داری جیش محمد نامی تنظیم نے قبول کی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی کے لیڈر ارون جیٹلی، کانگرس کے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے حملے کی مذمت … Read more