مہاراشٹر میں12 ویں کے نتائج 15تا20جولائی تک

ہنگولی:11جولائی( ورق تازہ نیوز)ریاستی تعلیمی بورڈ پونے کی جانب سے جاریہ سال فروری مارچ 2020 میں منعقدہ بارہویں جماعت کے نتائج 15تا20 جولائی تک ظاہر کئے جائیںگے ۔ اس خبر سے طلباءاورسرپرستوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہے ۔مہاراشٹر کے وزیر اسکولی تعلیم ورشا گائیکواڑ نے ہنگولی دورہ کے موقع پر اخبار نویسیوںسے گفتگو کرتے … Read more