2019 کی پہلی 100کروڑی فلم بنی’اڑی : دی سرجیکل سٹرائیک’

ممبئی: وکی کوشل اور یامی گوتم کی فلم ‘اڑی: دی سرجیکل سٹرائیک ‘ باکس آفس پر خوب دھمال مچا رہی ہے ۔ فلم نے ریلیز کے دسویں دن 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی ہے ۔ باکس آفس پر اس فلم نے 100 کروڑ کا آنکڑہ پار کرلیا ہے ۔ پہلے ہفتے شاندار کمائی کرنے … Read more