انیل امبانی 453 کروڑ روپے ادا کرے یا جیل جائے: سپریم کورٹ کا حکم
انیل امبیانی کی کمپنی پر 550 ملین عائد شدہ بقایہ عدالت نے 15 دسمبر، 2018 تک ادا کرنے کا حکم دیا تھا عدم ادائیگی پر عدالت نے انیل امبانی کو سزا سنائی نئی دہلی: ایریکسن کمپنی کی ادائیگی سے متعلق تنازعات میں، سپریم کورٹ نے انیل امبانی اور ان کے گروپ کمپنیوں کے دو ڈائریکٹروں … Read more