یوپی میں بھی این آر سی پر کام ہوگا شروع، کرائی جائے گی ویڈیو ریکارڈنگ، تیار ہو گا فنگر پرنٹ ڈاٹا

آسام کی طرز پر اترپردیش میں بھی نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس ( این آر سی) نافذ کرنے پر کام منگل سے شروع ہو جائے گا۔ تیوہاروں سے پہلے ریاست میں غیر قانونی طریقہ سے رہ رہے غیر ملکی شہریوں کی نشان دہی کرنے کی مہم شروع کر دی جائے گی۔ ڈی جی پی دفتر نے … Read more

ہندوستان کی سب بڑی ریاست اترپردیش کے یوگی راج میں پولیس بھی غیر محفوظ، خاتون کانسٹیبل کو ماری گئی گولی

اترپردیش کے بے خوف بدمعاشوں کی بھیڑ نے مزاحمت کرنے پر بے رحمی کے ساتھ خاتون کانسٹیبل کو گولی ماری اور اسکی اسکوٹی لے کر فرار ہوگئے، بتایا جا رہا ہے کہ اسکی اسکوٹی کی ڈکی میں قریب دو لاکھ روپے تھے۔ ایس پی پرتاپ گوپیندر یادو نے مزید کہا کہ غازی آباد کے خاتون … Read more