یوپی میں موسلادھار بارش سے اب تک 44 لوگوں کی موت، آج بھی 12 ویں تک کے اسکول بند
اترپردیش کے زیادہ تر علاقوں میں مسلسل ہو رہی آفت کی بارش آج یعنی ہفتہ کے روز بھی جاری ہے۔ ریاست کے الگ الگ حصوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زبردست بارش کی وجہ سے 44 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ مسلسل ہو رہی بارش کے مدنظر انتظامیہ نے آج بھی انٹر تک … Read more