دہلی آئے کسانوں پر لاٹھی چارج کی راہول گاندھی کی جانب سے مذمت
نئی دہلی۔۔۔۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے مہاتما گاندھی اور سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کی سالگرہ پر دہلی آنے والے کسانوں پرپولیس کے ہاتھوں وحشیانہ لاٹھی چارج کی مذمت کی ۔راہول نےٹویٹر پر تحریر کیا کہ پُرامن طریقےسے دہلی آنے والے کسانوں کی وحشیانہ پٹائی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی2سالہ تقریب کاآغازہوا ۔اب کسان ملک … Read more