بڑی خبر: چندریان 2 کو ملی بڑی کامیابی، سب سے مشکل مرحلہ کو پار کر چاند کے مدار میں پہنچا

ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی اسرو نے ایک اہم سنگ میل منگل کو اس وقت عبور کر لیا جب چندریان 2 خلائی گاڑی جس کو 22جولائی کو آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے چھوڑا گیا تھا،چاند کے مدار میں داخل ہوگیا تاکہ 7ستمبر کو چاند کے جنوبی قطب … Read more