کشمیر میں کشیدگی: کشتواڑ میں پی ڈی پی لیڈر کے گارڈ کی دہشت گردوں نے چھینی بندوق، علاقے میں لگا کرفیو
جموں اور کشمیر کے کشتواڑ میں دہشت گردوں نے پی ڈی پی کے لیڈر نصیر کے پی ایس او سے ان کی رائفل چھین لی۔ اس واقعے کے بعد ضلع میں کرفیو لگاکر ہتھیار لیکر بھاگنے والے دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے۔ آس۔پاس کے سبھی علاقوں میں الرٹ جاری کردیا … Read more