بابری مسجد حق ملکیت کا متوقع فیصلہ! تمام ریاستوں کو ایڈوائزری جاری کی گئی

بابری مسجد کا فیصلہ انے ہی والا ہے، فیصلہ کے پیش نظر تمام ریاستوں میں احتیاط برتنے اور قانون کو سخت رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ خاص طور پر اترپردیش میں مرکزی پولیس کے چار ہزار جوانوں کو بھیجا گیا ہے، وزرات داخلہ کے ذرائع نے بتایا کے تمام ریاستوں کو ایک عام مشورہ … Read more