بی جے پی کے گھمنڈ وتکبر کی وجہ سے مہارشٹرا کے حالات خراب ہوۓ:سنجے راوت

مہارشٹرا کے انتخابی نتائج انے کے بعد سے مہارشٹرا میں بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان تلخی بڑھتی جا رہی ہے، شیوسینا کے ترجمان و رکن راجیہ سبھا سنجے راوت میں بھاجپا کو ایک گھمنڈی پارٹی بتا کر کہا کہ انہی کے گھمنڈ کی وجہ سے آج مہارشٹرا کے یہ حالات ہوۓ۔ سنجے راوت … Read more