بی جے پی شیوسینا سے پوچھو کہ کب بنے گی سرکار :شرد پوار
راشٹروادی کانگریس کے صدر شرد پوار دہلی سونیا گاندھی سے ملنے پہونچ چکے ہیں، دہلی پہونچتے ہی انہوں نے میڈیا کہ سوال پر کہا کہ بی جے پی شیوسینا سے پوچھو کب بنے گی مہاراشٹر میں حکومت۔ بتایا جا رہا ہے کہ شام کے پانچ بجے سونیا گاندھی سے پوار ملنے جا رہے ہیں، انہوں … Read more