بابری مسجد معاملہ! سپریم کورٹ کا فیصلہ مایوس کن ہے: مسلم لیگ
آل انڈیا مسلم لیگ نے رائے دی کہ ایودھیا بابری مسجد کیس سے متعلق فیصلہ بہت مایوس کن ہے۔ اس رائے کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ملاپورم میں منعقدہ پارٹی کے اجلاس میں کیا۔ ایسا محسوس ہورہا ہے کہ یہ فیصلہ یک طرفہ ہے اور مسلم کمیونٹی کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا ہے۔ … Read more