پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی لوٹ اور مسلمانوں کی زبوں حالی
ذوالقرنین احمد 9096331543 اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی نازل ہوئی جس کے زریعے اہل اسلام کو پہلا سبق تعلیم کے حاصل کرنے کا دیا گیا۔ جس کے بغیر انسان، انسانی حقوق، اخلاق و اقدار کی بلندیوں تک نہیں پہنچ سکتا۔جو قوم تعلیم سے محروم ہو وہ … Read more