ریاست مدھیہ پردیش میں 50سال میں 150 قبرستانوں کا وجود ختم، شہرکے مسلمانوں کی کہاں ہوگی تدفین؟
مدھیہ پردیش میں زمینی مافیاؤں کے سامنے کمل ناتھ حکومت بھی بے بس ہے۔ریاستی دارالحکومت بھوپال میں وقف قبرستان زمینی مافیاؤں کا آسان ٹارگیٹ ہے۔ جس بھوپال میں 1961 میں ایک 187 وقف قبرستان تھے اب وہاں صرف23 قبرستان ہی بچے ہیں۔ مدھیہ پردیش وقف بورڈ کا صدردفتربھوپال میں ہے۔ وقف املاک کی نگرانی کے … Read more