اتر پردیش کے شہر غازی پور میں بارش کی وجہ سے سڑک پندرہ فٹ نیچے دھنس گئی
اترپردیش میں موسلادھار بارش مسلسل جاری ہے، یہ بارش خاص کر مشرقی اترپردیش کےلیے بہت وبال بنتی جا رہی ہے، شدید بارش کی وجہ سے سڑک پندرہ فٹ دہنس گئی ہے۔ مشرقی اترپردیش کے مرزا پور، چندولی ، وارانسی، بھدوہی، اعظم گڑھ، مئو، غازی پور، بلیا میں حالات کافی خستہ ہیں۔ خبریں یہاں تک آرہی … Read more