مہاراشٹرا میں مستحکم حکومت دی جائے گی : چوہان

کٹر حریف شیوسینا سے ہاتھ ملانے کانگریس این سی پی اتحاد کا واضح اشارہ نئی دہلی ۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس این سی پی اتحاد نے آج تقریباً ٹھوس اشارہ دیا ہیکہ وہ مہاراشٹرا میں حکومت سازی کیلئے کٹر حریف شیوسینا سے ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہے۔ مہاراشٹرا سابق چیف منسٹر پرتھیوی راج … Read more

واٹس ایپ جاسوسی مسئلہ پر پارلیمانی کمیٹی اجلاس

نئی دہلی ۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر ششی تھرور کی زیرقیادت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں واٹس ایپ جاسوسی مسئلہ کو اٹھایا جائے یا نہیں کے بارے میں کمیٹی کے ارکان کی رائے منقسم پائی گئی۔ پینل نے اس مسئلہ کے حق میں ووٹ دینے کے بعد ہی بات … Read more

مہاراشٹرا میں اب کوئی رکاوٹ نہیں شیوسینا کی حکومت ہوگی

ممبئی ۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں حکومت کی تشکیل کے تعلق سے بات چیت کرتے ہوئے شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ گذشتہ 10، 15 دن سے جو رکاوٹیں پیدا ہوئی تھیں اب تمام رکاوٹوں کو دور کردیا گیا ہے۔ حکومت بنانے میں اب کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے۔ کل دوپہر … Read more

حیدرآباد کے بعض لیڈر بی جے پی کے ایجنٹ : ممتابنرجی

بی جے پی سے روپیہ لیکر مغربی بنگال کے عوام کو گمراہ کررہے ہیں مرشد آباد ۔20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے کہا کہ حیدرآباد کے کچھ لیڈر بی جے پی کے ایجنٹ کا رول ادا کررہے ہیں۔ مغربی بنگال کے مسلم اکثریتی ضلع مرشدآباد میں حیدرآباد کی مسلم پارٹی … Read more

بنگال میں این آر سی کسی صورت نافذ نہیں ہوگا:ممتا بنرجی

کولکاتا۔ 20۔نومبر(سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ کے ذریعہ ملک بھر میں این آر سی کے نفاذ کا عز م ظاہر کیے جانے کے بعد ایک بار پھر وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مغربی بنگال میں این آر سی اور شہری ترمیمی بل کو نافذ نہیں ہونے دیا جائے گا۔مرشدآباد ضلع میں انتظامی … Read more

بی جے پی قومی اداروں کو کھوکھلا کررہی ہے: پرینکا

نئی دہلی ، 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے آج حکومت کو وزیر فینانس نرملا سیتارامن کے مبینہ ریمارکس پر ہدف تنقید بنایا کہ ایئر انڈیا اور بھارت پٹرولیم کارپوریشن مارچ تک فروخت کردیئے جاسکتے ہیں، اور الزام عائد کیا کہ بی جے پی ہندوستان کے بہترین اداروں کو کھوکھلا کررہی … Read more

یو پی مردم شماری :پہلے مرحلے کا اعلامیہ جاری

لکھنؤ:20 نومبر(سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش حکومت نے مردم شماری 2021 کے لئے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جوکہ 16 مئی تا 30 جون 2020 کے درمیان ہوگا۔2021 کامردم شماری آزادی کے بعد سے ملک کا آٹھواں سینسس ہوگا۔پہلے مرحلے کے تحت ریاست کے تمام 75 اضلاع کے دیہی اور شہری علاقوں میں گھروں … Read more

سدا رامیا نے بی جے پی حکومت کا موازنہ ہٹلر حکومت سے کیا

میسور’ 20نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کے سابق وزیر اعلی سدارمیا نے کروبا فرقہ کی توہین کرنے کے لئے بدھ کووزیر صحت جے سی مدھو سوامی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ایک فسطائی جماعت ہے ۔مسٹر سدا رمیا نے ضلع کے ہوسور اسمبلی حلقہ میں ضمنی الیکشن کے انتخابی جلسہ سے … Read more

ایک اور ڈوکلم کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے : بی جے پی ایم پی

نئی دہلی ۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے رکن تاپیرگوا نے آج لوک سبھا میں یہ کہا کہ ریاست اروناچل پردیش میں ایک اور ڈوکلم کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کیونکہ چین اروناچل پردیش کی 50 کیلو میٹر سے زائد اراضی پر قبضہ کرچکا ہے۔ ایوان میں وقفہ صفر کے … Read more

ہمارا ارادہ ملک کو سونے کی چڑیا بنانے کاہے، بی جے پی اس خواب کو ناکام کر رہی ہے: پرینکا گاندھی کا ٹویٹ

ہمارے ادارے ہماری شان ہے، جہاں کی ڈالی ڈالی پر سونے کی چڑیا بسا کرتی ہے وہ ملک میرا ہے، ان خیالات کا اظہار کانگریس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کرکے کیا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ یہ ملک ہماری سونے کی چڑیا ہے بی جے پی اس ملک کو بنانے کے وعدے سے … Read more

مہاراشٹر کے سیاسی گھمسان کے بیچ شرد پوار کی آج وزیراعظم سے ہوگی ملاقات

مہاراشٹر میں جاری سیاسی گھمسان کے بیچ ایک اہم خبر آ رہی ہے، این سی پی سربراہ شرد پوار آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ذرائع کے مطابق پوار وزیراعظم سے سیاسی صورتحال پر کوئی بات چیت نہیں کریں گے بلکہ مہاراشٹر کے کسانوں کی مانگ لے کر وزیراعظم سے ملیں گے۔  ملی اطلاع کے … Read more

کسی دن ہم بی جے پی کو اکھاڑ پھینکیں گے ‘ شیوسینا کا عہد

ہم نے اس وقت بی جے پی کی مدد کی جب اس کے موجودہ قائدین ابھی بچے تھے ۔ پارٹی ترجمان سامنا کا اداریہ ممبئی 19 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں اقتدار کی رسہ کشی کے دوران شیوسینا نے سابق حلیف جماعت بی جے پی پر اپنے ترجمان اخبار سامنا میں تنقید … Read more

مہاراشٹرا تشکیل حکومت پر کانگریس ۔ این سی پی کا آج اہم اجلاس

مختلف امور کا جائزہ لیا جائیگا ۔ ریاست میں شیوسینا زیر قیادت حکومت کی تشکیل کے فارمولے کو حتمی شکل ۔ میڈیا رپورٹ میں دعوی نئی دہلی 19 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) این سی پی اور کانگریس قائدین امکان ہے کہ مہاراشٹرا کی سیاسی صورتحال پر کل چہارشنبہ کو اپنے اجلاس میں تفصیلی … Read more

راجستھان ‘ مجالس مقامی انتخابات میں کانگریس کی جیت

۔20 شہری مجالس مقامی میں اقتدار ۔ بی جے پی چھ تک محدود ۔ چیف منسٹر گہلوٹ کا اظہار مسرت جئے پور 19 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) برسر اقتدار کانگریس نے راجستھان میں 20 مجالس مقامی اداروں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے جہاں 49 کیلئے انتخابات گذشتہ ہفتے ہوئے تھے ۔ بی جے … Read more

سونیا گاندھی کی سینئر قائدین سے ملاقات

نئی دہلی 19 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے سینئر قائدین احمد پٹیل ‘ ملکارجن کھرگے ‘ اے کے انٹونی اور کے سی وینو گوپال سے آج ملاقات کی اور انہوں نے مہاراشٹرا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس کے علاوہ پارٹی نے ریاست میں تشکیل … Read more

کرن بیدی ‘ ہٹلر کی بہن چیف منسٹر پڈوچیری

پڈوچیری 19 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پڈوچیری کی لیفٹننٹ گورنر کرن بیدی کے طرز کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے چیف منسٹر وی نارائن سامی نے آج کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ کرن بیدی جرمن ڈکٹیٹر اڈولف ہٹلر کی بہن ہیں۔ جب کبھی وہ کابینی فائلوں کو بغیر منظوری کے واپس کرتی ہیں … Read more

وزیر اعظم ‘ کانگریس کے صفائے کا تصور ترک کردیں : اشوک گہلوٹ

جئے پور 19 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوٹ نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو چاہئے کہ وہ کانگریس کے ملک سے صفائے کا تصور ترک کردیں کیونکہ پارٹی کا ڈی این اے ملک کے کلچر اور اقدار سے ملتا ہے ۔ اشوک … Read more

کانگریس پارلیمنٹ میں انتخابی بانڈز کا مسئلہ اٹھائے گی

نئی دہلی 19 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس پارٹی پارلیمنٹ کے جاریہ اجلاس میں انتخابی بانڈز کا مسئلہ اٹھائیگی اور وہ سابق منسٹر آف اسٹیٹ فینانس کیخلاف راجیہ سبھا میں دروغ گوئی پر مراعات شکنی کی نوٹس بھی پیش کریگی ۔ پارٹی کے ترجمان گورو گوگوئی نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے … Read more

یو پی حکومت کی پرینکا گاندھی پر تنقید

لکھنو 19 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش حکومت نے آج کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا پر شدید تنقید کی کیونکہ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں پولیس کی بہیمانہ کارروائی کو اجاگر کیا ہے ۔ یو پی حکومت نے کہا کہ پرینکا گاندھی نے ویڈیو کا صرف ایک حصہ … Read more

بنگال میں برادریوں میں پھوٹ ڈالنے کی چالیں ناکام ہوںگی:ممتا

این آر سی یا شہریت ترمیمی بل پر عمل آوری نہیں ہونے دیں گے ، عوام سے شہریت سے متعلق ضروری دستاویزات ہمیشہ دستیاب رکھنے کی اپیل گنگارام پور (مغربی بنگال ) ۔ 19 نومبر ۔( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج انتباہ دیا کہ ایک کمیونٹی کو دیگر … Read more

کشمیر کے سابق چیف منسٹروں کی محروسی ختم کریں ، پی ڈی پی ایم پی کی اپیل

نئی دہلی ۔ 19 نومبر ۔( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر میں بی جے پی کی سابقہ حلیف پی ڈی پی نے آج مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو مکتوب لکھا اور اُن سے سیاسی قیدیوں کو آزاد کردینے کی اپیل کی جن میں تین سابق وزرائے اعلیٰ شامل ہیں۔ پی ڈی پی … Read more

جے این یو اسٹوڈنٹس پر لاٹھی چارج ،اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائے : اپوزیشن

امیر بی جے پی لیڈر غریب جے این یو طلبہ کی حمایت کیوں کریں گے :سماج وادی احتجاجی طلبہ کے خلاف مختلف دفعات کے تحت دو ایف آئی آر درج نئی دہلی،19نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس، ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این … Read more

اے کے موبائیل ایپ کے ذریعہ 20 ہزار والینٹرس کی عآپ میں شمولیت : پنکج گپتا

نئی دہلی ۔ 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی چیف منسٹر اروند کجریوال نے گذشتہ ماہ اے کے موبائیل اپلیکیشن کا آغاز کیا تھا جس کے نتیجہ میں تاحال 20,000 سے زائد والینٹرس عام آدمی شمولیت اختیار کی ہے۔ پارٹی کے سینئر قائد پنکج گپتا نے آج یہ بات بتائی۔ گپتا نے کہا کہ اے … Read more

کرناٹک کے 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے 248 امیدوار میدان میں

الیکشن کمیشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 5 دسمبر کو کرناٹک میں ہونے والے 16 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے 128 آزاد امیدواروں سمیت 248 امیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ کے ایک عہدیدار نے پیر کی شب آئی این ایس کو بتایا ، “248 امیدواروں نے 18 نومبر کی شام تک 353 … Read more

جسٹس بوبڈے 47 ویں سی جے آئی

نئی دہلی ۔ 18 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) جسٹس شرد اروند بوبڈے نے آج 47 ویں چیف جسٹس آف انڈیا کی حیثیت سے حلف لیا۔ صدرجمہوریہ رامناتھ کووند نے اُنھیں راشٹرپتی بھون کے دربار ہال میں منعقدہ تقریب میں حلف دلایا۔ جسٹس بوبڈے ، جسٹس رنجن گوگوئی کے جانشین ہوں گے جو کل سبکدوش ہوئے … Read more

راوت کو سینا حکومت کی تشکیل کااعتماد ، پوار سے ملاقات

این سی پی سربراہ پوار کی صدر کانگریس سونیا گاندھی کے ساتھ میٹنگ ، مہاراشٹرا پر بیان سے گریز نئی دہلی ؍ ممبئی ۔ 18 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) صدر این سی پی شردپوار اور کانگریس سربراہ سونیا گاندھی کے درمیان مہاراشٹرا کی سیاسی صورتحال پر غورو خوض کے لئے نئی دہلی میں میٹنگ کے … Read more

پی ڈی پی ، شیوسینا ارکان کی نشستیں تبدیل

نئی دہلی18نومبر(سیاست ڈاٹ کام )ملک کی سیاست میں بدلے منظرنامے کا اثر آج راجیہ سبھا میں بھی نظر آیا اور قومی جمہوری اتحاد میں اتحادی رہیں شیوسینا اور پیپلس ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے رکن اپوزیشن کی سیٹوں پر بیٹھے نظر آئے ۔پیر کو پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہوگیا ۔جس کے پہلے دن … Read more

بی جے پی شیوسینا پھر سے تعلقات استوار کرلیں گے : اٹھاولے

ممبئی 18نومبر(سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے آج اشارہ کیا کہ بی جے پی مہاراشٹر میں شیوسینا کے ساتھ اپنے تعلقات کو دوبارہ سے استوار کرنے میں کامیاب ہوجائے گی ،لیکن انہوں نے موجودہ سیاسی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لیکن دعویٰ کیا کہ بی جے پی صدر اور مرکزی … Read more