جموں و کشمیر سے واپس ہونے والے دستے ماویسٹوں سے نمٹیں گے

تلنگانہ ۔ چھتیس گڑھ سرحد پر تعیناتی کا منصوبہ ۔ سات نئے سکیوریٹی پوسٹ قائم ہونگے حیدرآباد 28 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دفعہ 370 کی برخواستگی کے بعد سے مرکز نے جموںو کشمیر سے کچھ افواج کو دستبردار کرلیا ہے اور اب ان افواج کو تلنگانہ ۔ چھتیس گڑھ سرحد اور آندھرا ۔ … Read more

ٹی ایم سی نے تینوں اسمبلی نشستیں جیت لئے

٭ ٹی ایم سی نے بی جے پی کو شکست دیتے ہوئے تمام تینوں اسمبلی نشستیں مغربی بنگال کے ضمنی چناؤ میں چیت لئے ، جو کھڑگ پور صدر ، کریم پور اور کالیا گنج حلقے ہیں۔ چیف منسٹر ممتا بنرجی نے کہا کہ ان کی پارٹی بننے کے بعد 21 سال میں کبھی بھی … Read more

مرکزی وزیر راجیہ سبھا کارروائی کے دوران سوئے رہے

٭ مرکزی وزیر مہیندر ناتھ پانڈے چہارشنبہ کو راجیہ سبھا میں اس وقت محوِ خواب پائے گئے جب وزیر فینانس نرملا سیتا رامن ہندوستانی معیشت کی حالت کے تعلق سے بیان دے رہی تھی۔ نرملا نے مباحث میں حصہ لیا جس کی شروعات کانگریس لیڈر آنند شرما نے کی کہ ملک میں معاشی سست روی … Read more

پرگیہ کو ڈیفنس پیانل سے ہٹادیا گیا

٭ کارگزار صدر بی جے پی جے پی نڈا نے جمعرات کو اعلان کیا کہ پارٹی نے ایم پی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو وزارت دفاع کی پارلیمانی مشاورتی کمیٹی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام کا پس منظر پرگیہ کا چہارشنبہ کو پارلیمنٹ میں ناتھورام گوڈسے کو دیش بھکت قرار دینا ہے۔ نڈا … Read more

کانگریس ادیتی کو نااہل قراردینے کوشاں

٭ کانگریس نے اترپردیش قانون ساز اسمبلی نے ایک عرضی پیش کرتے ہوئے اپنی باغی رائے بریلی ایم ایل اے ادیتی سنگھ کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی ہے۔ ادیتی کو پارٹی وہپ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 2 اکتوبر کو ودھان سبھا کے اسپیشل سیشن میں شرکت پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی … Read more

مہاراشٹرا کے مقامی افرادکیلئے 80 فیصد جاب ریزرویشن

٭ سینئر شیوسینا لیڈرایکناتھ شنڈے نے کہا ہے کہ مہاراشٹرا کے مقامی افراد کیلئے نوکریوں میں 80 فیصد ریزرویشن کو لازمی قرار دیا جائے گا اور ایک قانون نافذ کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نانر ریفائنری پراجکٹ اور بلٹ ٹرین پراجکٹ پر غور و خوض کیا جائے گا اور اس سلسلہ میں … Read more

ٹھاکرے کی بطور چیف منسٹر پہلی کابینی میٹنگ

ممبئی ۔ 28 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے نے عہدہ کا حلف لینے کے بعد اپنی پہلی کابینی میٹنگ جمعرات کی شام یہاں سہیادری گیسٹ ہاؤز میں منعقد کی۔ شیوسینا کے وزراء ایکناتھ شنڈے اور سبھاش دیسائی، کانگریس کے منسٹرس بالا صاحب تھوراٹ اور نتن راوت اور این سی پی … Read more

ایک دہشت گرد نے دوسرے کو محب وطن کہا:راہول

نئی دہلی۔28۔نومبر(سیاست ڈاٹ کام)کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے ذریعہ ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتائے جانے پر سخت ردعمل میں کہا کہ ایک دہشت گرد دوسرے دہشت گرد کو محب وطن بتا رہی ہے۔ راہول نے جمعرات کو ٹویٹ میں کہا،’’دہشت گرد پرگیہ … Read more

گوڈسے کو محب وطن کہنا تو دور سوچنا بھی قابل مذمت

راجناتھ سنگھ کی وضاحت، پرگیہ سنگھ کے گوڈسے کو محب وطن قرار دینے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ نئی دہلی ۔ 28نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی جانب سے پارلیمنٹ میں گذشتہ دنوں ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن قرار دیئے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے … Read more

بابری مسجد کا فیصلہ نا انصافی پر مبنی :راجیو دھون

سنگھ پریوار نے امن و امان میں رخنہ ڈالا ، مسلم فریق کے وکیل کے انٹرویو پر ہنگامہ نئی دہلی ۔28نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بابری مسجد کیس میں مسلم فریقوں کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے ایک بیان دیا ہے۔ انگریزی چینل ٹائمز ناو سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو … Read more

ایم او ایس سنجے دھتری نے ادھو ٹھاکرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

بدھ کے روز ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ (ایچ آر ڈی) کے وزیر مملکت (ایم او ایس) سنجے دھوتری نے شیوسینا کے سربراہ ادھوو ٹھاکرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جو کل کل مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لینے جارہے ہیں۔ شیوسینا-این سی پی اور کانگریس کی حکومت بننے کے لئے تیار … Read more

اترپردیش کانگریس کے کئی لیڈران کو پارٹی سے نکالے جانے پر ہنگامہ برپا ہوگیا

اترپردیش میں کانگریس کے 10 سینئر رہنماؤں کو پارٹی سے بے دخل کرنے کے تنازعہ نے اب لیڈروں کے ایک حصے کے ساتھ ذات پات کا رخ اختیار کیا ہے جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ بنیادی طور پر اونچی ذات کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ 24 نومبر کو پارٹی سے … Read more

فڈنویس مستعفی ‘ ادھو ٹھاکرے کی کل حلف برداری

مہاراشٹرا میں ڈرامائی سیاسی تبدیلیوں کا منطقی انجام !! کل اکثریت ثابت کرنے سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد بی جے پی کا کھیل ختم ۔اجیت پوار نے بھی ’ شخصی وجوہات ‘ کی بنا استعفی پیش کردیا ممبئی / نئی دہلی 26 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام )دیویندر فڈنویس نے مہاراشٹرا کے چیف منسٹر … Read more

اجیت پوار کی شرد پوار کی قیامگاہ پر آمد ‘ حامیوں کا استقبال

ممبئی 26 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا کے ڈپٹی چیف منسٹر کی حیثیت سے استعفی پیش کرنے کے چند ہی گھنٹوں میں این سی پی لیڈر اجیت پوار آج رات اپنے چچا اور پارٹی سربراہ شرد پوار کی قیامگاہ پہونچ گئے ۔ اجیت پوار کو این سی پی قائدین نے ترغیب دی کہ … Read more

فڈنویس مستعفی ‘ ادھو کی کل حلف برداری

ممبئی 26 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں ڈرامائی سیاسی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری رہا جب اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد چیف منسٹر کے عہدہ سے دیویندر فڈنویس نے استعفی پیش کردیا اور عددی طاقت نہ ہونے کا اعتراف کرلیا ۔ بعد میں شیوسینا ۔ این سی … Read more

’ چانکیہ ‘ شرد پوار ‘ مہاراشٹرا کے مین آف دی میچ

ممبئی 26 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جب شرد پوار نے انتخابی مہم کے دوران ستارا ضلع میں بارش کے دوران ایک ریلی سے خطاب کیا تو شائد ہی کوئی قیاس کرسکتا تھا کہ وہ نئی حکومت کی اصل طاقت ہونگے ۔ جب شیوسینا ۔ این سی پی ۔ کانگریس ریاست میں حکومت بنانے … Read more

مہاراشٹرا اسمبلی کا آج خصوصی اجلاس

ممبئی 26 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) گورنر مہاراشٹرا بھگت سنگھ کوشیاری نے کل چہارشنبہ کو اسمبلی اجلاس طلب کیا جہاں پروٹیم اسپیکر ‘اسمبلی کے 288 نو منتخب ارکان کو حلف دلائینگے ۔ ایک عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ نو نامزد پروٹیم اسپیکر کالیداس کولمبیکر کل کے اجلاس میں ارکان کو حلف دلائیں … Read more

بی جے پی ۔اجیت پوار حکومت کو فلور ٹسٹ کا حکمنامہ قابل ستائش

ایک روز میں ایوان اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی رولنگ یوم دستور کے موقع پر قوم کو تحفہ۔سینا، این سی پی ، کانگریس کا ردعمل ممبئی ۔26 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے مہاراشٹرا اسمبلی میں چہارشنبہ کو فلور ٹسٹ منعقد کرنے کے حکمنامہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے شیوسینا ، این سی پی … Read more

اپوزیشن نے یوم آئین کی تقریب کا بائیکاٹ کیا

نئی دہلی۔26 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس سمیت سبھی اپوزیشن پارٹیوں نے منگل کو پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں منعقدیوم آئین کی تقریب کا بائیکاٹ کیا اور برسر اقتدار پارٹی بی جے پی پر جمہوریت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آئین ساز بھیم راو امبیڈکر کے مجسمے کے سامنے مظاہرہ کیا۔آئین کو … Read more

یوم دستور کے موقع پر ملک کو سپریم کورٹ کا تحفہ

فڈنویس حکومت کو فلورٹسٹ کی ہدایت کے بعد ابھیشیک سنگھوی کا بیان ’’بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے‘‘ پرینکا چترویدی کا طنز نئی دہلی ۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا، کانگریس اور این سی پی کے مشترکہ وکیلوں نے آج کہا کہ سپریم کورٹ نے فڈنویس حکومت کو 27 تاریخ کی … Read more

فڈنویس ،مہاراشٹرا عوام سے معافی مانگے

نئی دہلی ۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فڈنویس کے استعفیٰ دینے کے فوری بعد کانگریس نے فڈنویس اور اجیت پوار سے مہاراشٹرا کے عوام سے معذرت خواہی کا مطالبہ کیا ہے۔ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست … Read more

اظہار رائے کی آزادی کا مطلب تشدد نہیں : صدرجمہوریہ

نئی دہلی ، 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ شہریوں کو اظہار رائے کی آزادی کے بنیادی حق سمیت آئین میں تمام ضروری حقوق حاصل ہیں لیکن شہریوں کو اس کی غلط تشریح اور تشدد کرکے عوامی املاک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے اور تشدد سے دور رہنا … Read more

ڈپٹی چیف منسٹر بننے کے 48 گھنٹے بعد اجیت پوارکو کلین چٹ

اے سی بی نے 70 ہزار کروڑ آبپاشی اسکام سے متعلق تمام 9 مقدمات کی فائیلیں بند کردیں ممبئی 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس کے ساتھ نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لینے کے تقریباً 48 گھنٹے بعد ہی اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے این سی پی لیڈراجیت پوار کوبڑی راحت … Read more

بی جے پی قائدین ذہنی دیوالیہ پن کا شکار: سنجے راوت

ممبئی 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے آج دعویٰ کیاکہ اگر بی جے پی قائدین اقتدار میں برقرار رہتے ہیں تو وہ ذہنی دیوالیہ پن کا شکار ہوجائیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے راوت نے مزید کہاکہ شیوسینا، این سی پی اور کانگریس ہی مخلوط حکومت تشکیل … Read more

بی جے پی دستورکی خلاف ورزی کررہی ہے :پرینکا

نئی دہلی 25نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مہاراشٹر میں کرناٹک کے کھیل کو بھی دہرا رہی ہے اور آئینی اداروں کو اغوا کرکے آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے ۔محترمہ واڈرا نے پیر … Read more

مغربی بنگال : ضمنی انتخابات کے دوران بی جے پی امیدوارکی پٹائی

مغربی بنگال25نومبر(سیاست ڈاٹ کام) ندیا ضلع کے کریم پور اسمبلی حلقے میں جاری ضمنی اسمبلی انتخابات کے دوران مرکزی فورسزنے بھارتیہ جنتاپارٹی کے امیدارکوپولنگ بوتھ سے باہر نکال دیا۔ بھارتیہ جنتاپارٹی کے امیدوار جے پرکاش مجمدارکو پولنگ بوتھ کے باہر مقامی باشندوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔مخالفت کیدوران نامعلوم افراد اور بی جے پی … Read more

جے ڈی (ایس) بی جے پی اتحاد خارج ازامکان: سدارامیا

بنگلورو 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا نے آج اِس بات کو خارج از امکان قرار دیا کہ مابعد ضمنی انتخابی نتائج سابق حلیف جے ڈی (ایس) بی جے پی سے اتحاد کرسکتی ہے۔ وہ ذرائع ابلاغ کے اِس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ آیا بی جے پی 5 … Read more

کانگریس کا ووٹ بینک کی خاطر ایودھیا تنازعہ کے حل سے گریز:مودی

ڈالٹن گنج (جھارکھنڈ)25نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس اور اس کی پیشرو حکومتوں پر اجودھیا رام جنم بھومی تنازع کو ووٹ بینک کی خاطر برسوں لٹکائے رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اگر کانگریس چاہتی تو اس تنازع کی وجہ سے معاشرے میں درار نہیں پڑتی۔وزیر اعظم اور … Read more