جے ڈی (ایس) بی جے پی اتحاد خارج ازامکان: سدارامیا

بنگلورو 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا نے آج اِس بات کو خارج از امکان قرار دیا کہ مابعد ضمنی انتخابی نتائج سابق حلیف جے ڈی (ایس) بی جے پی سے اتحاد کرسکتی ہے۔ وہ ذرائع ابلاغ کے اِس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ آیا بی جے پی 5 ڈسمبر کو منعقدہ ضمنی انتخابات میں مطلوبہ نشستوں کے حصول میں ناکامی کے بعد کیا جے ڈی (ایس) بی جے پی کو سہارا دے سکتی ہے، اُنھوں نے کہاکہ ایسا ممکن نہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading