مہاراشٹرا کے مسئلہ پر کانگریس کا شدید احتجاج، پارلیمنٹ کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی
لوک سبھا میں راہول گاندھی کی قیادت میں احتجاج ، کانگریس کے ارکان کو مارشلس کے ذریعہ ایوان سے نکال دیا گیا نئی دہلی 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں بی جے پی کی طرف سے حکومت کے قیام کے مسئلہ پر کانگریس اور دیگر جماعتوں کے شدید احتجاج، نعرہ بازی اور ہنگامہ آرائی … Read more