میں نے کبھی نہیں کہا ’’واپس آؤں گا‘‘ : ٹھاکرے
خوبیوں پر اعدادوشمار کی فتح، تشکیل حکومت پر فڈنویس کا ردعمل ممبئی ۔ یکم ؍ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے نے اتوار کے دن سابق چیف منسٹر دیویندر فڈنویس پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انتخابات سے قبل ہمیشہ کہا تھا ’’می پنہ آؤں گا‘‘ (میں واپس آؤں گا) … Read more