جے کے ریزرویشن بل کی پارلیمنٹ سے دستبرداری کا فیصلہ

نئی دہلی ۔4 ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) مرکزی کابینہ نے آج اُس بل کو واپس لینے کیلئے اپنی رسمی منظوری دیدی ، جس کے ذریعہ جموں و کشمیر کے معاشی طورپر پسماندہ عوام کو ریزرویشن فراہم کرنے کی سعی کی گئی تھی ۔ یہ کابینی فیصلہ ریاست کی تنظیم جدید سے متعلق قانون میں اسی … Read more

کیرالا میں 120بی جے پی ۔آر ایس ایس کارکنوں کی ہلاکت

٭ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ کیرالا کی سی پی آئی (ایم) زیرقیادت حکومت کیرالا میں بی جے پی اور آر ایس ایس کارکنوں کی ہلاکت کی ذمہ دار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کیرالا میں کم از کم 120 بی جے پی اور آر ایس ایس کارکنوں کو سیاسی … Read more

کرناٹک کے 15اسمبلی حلقوں میں آج ضمنی انتخابات

بی جے پی حکومت کی برقراری کیلئے 6نشستوں کا حصول لازمی ، باغیوں کو شکست دینے دیوے گوڑا کی اپیل بنگلور۔4ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک میں 5ڈسمبر کو منعقد شدنی ضمنی انتخابات کیلئے چلائی جارہی انتخابی مہم ختم ہونے کے ایک دن بعد جنتادل (ایس) کے سرپرست اور سابق وزیراعظم دیوے گوڑا نے … Read more

انتخابی حلف نامہ کیس : دیویندر فڈنویس کو شخصی حاضری سے استثنیٰ

ناگپور ۔4ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فڈنویس کو ناگپور کی عدالت نے آج عدالت میں شخصی حاضری سے استثنیٰ دے دیا ہے ۔ واضخ رہے کہ انتخابی حلف نامہ میں مجرمانہ معاملات کو چھپانے کے الزامات عائد کیا گیا ہے اور اس حوالہ سے اگلی بار 4جنوری 2020ء کو … Read more

کانگریس کا جھاڑکھنڈ میں کوئی وجود نہیں ہے:نتن گڈکری

رانچی: مرکزی وزیر نتن گڈکری نے بدھ کے روز کہا کہ جھارکھنڈ میں انسداد اقتدار کی کوئی لہر نہیں ہے اور لوگ چیف منسٹر رگھوبر داس کو دوبارہ اقتدار میں لانے کےلیے ووٹ دیں گے۔ اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے گڈکری نے یہ بھی بتایا کہ کانگریس ریاست سے مٹ گئی ہے۔ انہوں … Read more

ڈی ایم کے نے عدالت عظمیٰ میں تمل ناڈو کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں ایک نئی درخواست دائر کردی

دراویڈا منیترا کاجگام (ڈی ایم کے) نے بدھ کے روز سپریم کورٹ میں ایک نئی درخواست دائر کی جس میں تاملناڈو ریاستی بلدیاتی انتخابات کے نوٹیفیکیشن کو روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انتخابات دو مراحل میں 27 اور 30 ​​دسمبر 2019 کو ہونے والے ہیں اور ووٹوں کی گنتی 2 جنوری 2020 کو ہوگی۔اس … Read more

کیا کرناٹک میں ضمنی انتخابات کے بعد کرناٹک بی جے پی کی حکومت گر سکتی ہے؟

کلبرگی: جے ڈی ایس کانگریس دونوں جماعتوں کو بی جے پی کو حکمرانی سے دور رکھنے کے علاوہ کسی اور وجہ سے تشکیل نہیں دی گئی تھی، اس سال جولائی میں بی ایس کے ذریعہ کابینہ کی برتوں سے انکار کیا گیا تھا۔ یدیورپا کے اقتدار کے لالچپن جے ڈی ایس کانگریس اتحاد کے خاتمے … Read more

فڈنویس ۔ اجیت پوار بات چیت کا علم تھا : شرد پوار

ممبئی 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دو دن میں دوسرا بڑا انکشاف کرتے ہوئے این سی پی سربراہ شرد پوار نے آج کہا کہ انہیں علم تھا کہ پارٹی لیڈر اجیت پوار دیویندر فڈنویس سے بات چیت میں مصروف تھے ۔ انہوں نے تاہم اپنے بھتیجے کی جانب سے اچانک انحراف اور 23 … Read more

سارے ملک میں این آر سی ممکن نہیں ‘ محض پروپگنڈہ : ممتا

کولکتہ 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے ملک بھر میں این آر سی کے نفاذ کیلئے 2024 کی مہلت کے تعین کے ایک دن بعد چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج کہا کہ این آر سی در اصل بی جے پی کا سیاسی پروپگنڈہ ہے ۔ … Read more

پرینکا کی قیامگاہ پر سکیوریٹی کوتاہی ’ محض اتفاق ‘ امیت شاہ

تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ۔ تین عہدیدار بھی معطل ۔راجیہ سبھا میں وزیر داخلہ کا بیان نئی دہلی 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کی قیامگاہ پر سکیوریٹی کی کوتاہی محض اتفاق ہے اور حکومت نے پہلے ہی اس واقعہ … Read more

اب ریلویز کو فروخت کیا جائیگا : پرینکا

نئی دہلی 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے ریلویز سے متعلق سی اے جی کی رپورٹ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ بی جے پی حکومت نے ریلویز کو انتہائی ابتر حالت میں پہونچا دیا ہے اور کچھ وقت بعد اب ریلویز کو فروخت … Read more

شیوسینا اتحاد کے ارکان کی تعداد میں عنقریب 185 تک اضافہ : اُدھو ٹھاکرے

٭ مہاراشٹرا کے برسراقتدار شیو سینا نے کہا کہ یہ حیرت کی بات نہیں ہوگی اگر اُن کے اتحاد کی تعداد میں اضافہ ہوگا ۔ چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ مستقبل قریب میں یہ تعداد 185ارکان تک پہنچ جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا اسمبلی کے قائد اپوزیشن دیویندر فڈنویس کو … Read more

لالو پرساد یادو 11 ویں مرتبہ آر جے ڈی کے صدر منتخب

پٹنہ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جیل میں بند لالو پرساد یادو کو مسلسل 11 مرتبہ راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کا قومی صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ اگرچہ کرشماتی لیڈر لالو پرساد اس موقع پر موجود نہیں تھے۔ لالو پرساد نے 1997 ء میں راشٹریہ جنتادل قائم کی تھی۔ لالو یادو چارہ اسکام مقدمات … Read more

۔10کیلو پیاز شادی کا تحفہ ،کانگریس کی تجویز

٭ کانگریس پارٹی نے اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں پر طنز کرتے ہوئے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر ایک فہرست شائع کی ہے جس میں شادی کے تحفہ کے طور پر اشیائے ضروریہ پیش کرنے کی تجویز رکھی ہے ۔ اس فہرست میں 10کیلو پیاز اور 10لیٹر فیول کو بطور تحفہ دینے کی تجویز پیش کی … Read more

راجناتھ سنگھ کے قافلے کے سامنے ایک شخص سڑک پر لیٹ گیا

٭ پارلیمنٹ کے قریب وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے قافلہ کے سامنے ایک شخص سڑک پر لیٹ گیا جس کی اترپردیش کے 35سالہ وشامبھر داس گپتا کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ اس نے وزیراعظم سے ملاقات کا مطالبہ کیا کیونکہ وہ آدھار کارڈ پر اپنا نام تبدیل کروانا … Read more

سیلاب سے قبل امدادی کاموںکی حکمت عملی پر زور :چیف منسٹر یوپی یوگی آدتیہ ناتھ

لکھنؤ، 3 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے حکمت عملی بناتے ہوئے کا م کے منصوبے پہلے سے تیار کرلئے جائیں۔مسٹر یوگی نے کہا کہ سیلاب کنٹرول اور بچاؤ سے متعلق منصوبوں کو شفافیت کے ساتھ شیڈول کے مطابق مکمل کیا جائے … Read more

جھارکھنڈ میں جے ایم ایم ۔ کانگریس اتحاد کی شناخت دھوکہ دہی

ماضی میں اپوزیشن اتحاد کا اقتدار بدعنوانیوں میں ملوث رہا۔ رگھوبر داس کی بی جے پی حکومت پر عوام کو بھروسہ :وزیراعظم مودی کھونٹی (جھارکھنڈ) ۔3 ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کے اپوزیشن اتحاد جے ایم ایم ۔ کانگریس پر شدید حملہ چھیڑتے ہوئے الزام عائد کیاکہ اُن کی سیاست … Read more

پرگیہ سنگھ کے بیانات پر خاموشی ایک طرح کی اسکی حمایت ہی ہے:رکن اسمبلی مفتی اسماعیل قاسمی

سادھوی پرگیہ سنگھ ملزمہ ہے، مالیگاؤں میں 2008 کا جو بلاسٹ ہوا اس میں وہ ملزمہ ہے اور ہیمنت کرکرے پوری تفتیش کرکے انہیں گرفتار کیا تھا، اس کے اوپر کیس چل رہا ہے آج ضمانت پر وہ رہا ہے ان باتوں کا اظہار مالیگاؤں سے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل قاسمی … Read more

مودی نے اتحاد کی پیشکش کی ، میں نے مسترد کردی :پوار

ممبئی ۔ 2 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) سربراہ این سی پی شردپوار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ساتھ ملکر کام کرنے کی تجویز رکھی تھی لیکن اُنھوں نے اس پیشکش کو ٹھکرادیا۔ پوار نے مودی کیلئے واضح کردیا کہ اُن کیلئے پی ایم کے ساتھ ملکر کام کرنا ممکن نہیں ہے ۔ پوار … Read more

حیدرآباد ریپ کیس پر وزیراعظم ، سمرتی ایرانی خاموش کیوں ؟

نئی دہلی ۔ 2 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ حیدرآباد میں گزشتہ ہفتے گینگ ریپ اور قتل کا گھناؤنا واقعہ پیش آیا لیکن وزیراعظم نریندر مودی اور وزیربہبود برائے خواتین و اطفال سمرتی ایرانی اس مسئلہ پر خاموش کیوں ہے ۔ کانگریس ایم پی ایمی یاجنیک … Read more

بی جے پی اقتدار میں بچیاں بھی محفوظ نہیں :اکھلیش

لکھنؤ:2دسمبر(سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اترپردیش میں نظم وضبط کے خستہ حال ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اقتدار میں بچیاں بھی محفوظ نہیں ہیں اور وہ بھی ظلم وبربریت کا شکار ہورہی ہیں۔مسٹر یادو نے پیر کو یہاں جاری بیان … Read more

لوٹ کرآونگا ’ فڈنویس نے اقتدار پر واپس انے کا گایا گانا _دیکھیں ویڈیو

مہاراشٹرا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف دیویندر فڑنویس نے اتوار کے روز ایک نظم سنائی جس میں ریاست میں انکی شکست کے بعد دوبارہ اقتدار میں انے کا وعدہ کیا۔ تین روزہ وزیر اعلی نے اپنے ناقدین اور مخلصین سے خطاب کرتے ہوئے کہا: “میرا پانی اُترتا دیکھے ، صرف کنارے پر گھر مٹ بسا … Read more

سی پی آئی (ایم) کے رہنما کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی طاقت میں مسلسل کمی آ رہی ہے

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کی پولیٹیکل بیورو کی رکن برنڈا کرت نے کہا کہ ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بالادستی 71 فیصد سے گھٹ کر 40 فیصد ہوگئی ہے ، اور مستقبل قریب میں اس میں مزید کمی ہوگی۔ آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمن ایسوسی ایشن کی 19 ویں … Read more

ہندوتوا نظریہ کو ترک نہیں کیا جائے گا

ماہرین ماحولیات کے مقدمات کو واپس لیا جائے گا :ادھو ممبئی یکم / ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)حکمراں شیوسینا ۔این سی پی ۔کانگریس اتحاد نے اپنے اقل ترین مشترکہ پروگرام میں لفظ سیکولر کی نشاندہی کی ہے لیکن چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے نے آج یہ اعلان کیا کہ وہ ہندوتوا کے نظریہ کو ہرگز ترک … Read more

میں سمندر ہوں لوٹ کر آؤں گا :فرنویس

ممبئی ۔ یکم / ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر دیویندر فرنویس نے آج کہا کہ ’’میرا پانی اترتا دیکھ میرے کنارے پر گھر مت بسالینا ‘‘ ، ’’ میں سمندر ہوں لوٹ کر واپس آؤں گا ‘‘ انہوں نے مہاراشٹرا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے منتخب ہونے کے بعد … Read more

امیت شاہ کے فرزند جئے شاہ بی سی سی آئی میں نمائندگی کریں گے

نئی دہلی یکم / ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی سکریٹری اور وزیرداخلہ امیت شاہ کے فرزند جئے شاہ کا نام آج بورڈس کے نمائندوں میں شامل کیا گیا ہے تاکہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرسکے ۔ جئے شاہ نے /23 اکٹوبر کو بورڈ کے … Read more

کانگریس کے نانا پٹولے مہاراشٹرا کے اسپیکر اسمبلی منتخب

ممبئی ۔ یکم ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کے سینئر لیڈر نانا پٹولے کو مہاراشٹرا اسمبلی کا اسپیکر بلا مقابلہ منتخب کرلیا گیا ۔ واضح رہے کہ بی جے پی نے کشن کٹھورے کو بھی اسپیکر کیلئے امیدوار بنانے کا اعلان کیا تھا تاہم بعد میں کٹھورے نے مقابلہ سے دستبرداری اختیار کرلی … Read more

حکومت دینی مدارس کے طلبہ کو قومی دھارے میں لانے کی خواہاں

انجمن اسلام ممبئی میں مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی تقریر ممبئی یکم دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی ہیں یہی کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ مدارس کے فارغین کو قومی دھارے میں میں شامل کیا جائے اور وہ قومی دھارے میں اپنی جگہ بنا … Read more