کانگریس کا جھاڑکھنڈ میں کوئی وجود نہیں ہے:نتن گڈکری
رانچی: مرکزی وزیر نتن گڈکری نے بدھ کے روز کہا کہ جھارکھنڈ میں انسداد اقتدار کی کوئی لہر نہیں ہے اور لوگ چیف منسٹر رگھوبر داس کو دوبارہ اقتدار میں لانے کےلیے ووٹ دیں گے۔ اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے گڈکری نے یہ بھی بتایا کہ کانگریس ریاست سے مٹ گئی ہے۔ انہوں … Read more