راجناتھ سنگھ کے قافلے کے سامنے ایک شخص سڑک پر لیٹ گیا

راجناتھ سنگھ کے قافلے کے سامنے ایک شخص سڑک پر لیٹ گیا

٭ پارلیمنٹ کے قریب وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے قافلہ کے سامنے ایک شخص سڑک پر لیٹ گیا جس کی اترپردیش کے 35سالہ وشامبھر داس گپتا کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ اس نے وزیراعظم سے ملاقات کا مطالبہ کیا کیونکہ وہ آدھار کارڈ پر اپنا نام تبدیل کروانا چاہتا ہے ۔ پولیس نے اس شخص کو حراست میں لے لیا ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading