ہند و پاک کے درمیان جوہری جنگ ہوئی تو 10 کروڑ انسان مارے جائیں گے : ایک رپورٹ

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ہے ۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کئی مرتبہ ہندوستان کو نیوکلیائی حملہ کی دھمکی تک دے ڈالی ہے ۔ پاکستان کی گیدڑ بھبھکیوں کا جواب دیتے ہوئے ہندوستان نے بھی واضح کردیا ہے کہ اگر … Read more