کانڈلا دسہرہ میلا! ہندو مسلم اتحاد کی ایک مثال

ہندوستان مختلف تہذیبوں کا گہوارہ ہے، یہاں پر سب محبت اور امن و شانتی کے ساتھ رہتے ہیں، اور مختلف تہواروں میں بھی تمام مذہبوں کے ماننے والے ایک ساتھ نظر اتے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال گجرات کے کانڈلا شہر سے دیکھنے ملتی ہے وہاں کے رہنے والوں کا ماننا ہے کہ ہمارے یہاں … Read more

تہواروں کے دوران پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں کو لیکرراحت کی خبر۔ پڑھیں کیا ہے تفصیل

تہوار کے موسم میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کولیکرراحت کی خبرہے۔ مسلسل 5 ویں روزبھی پٹرول کی قیمت کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ تاہم ڈیزل کی قیمت میں مسلسل تیسرے روزبھی کمی واقع ہوئی ہے۔ اتوار کے روز دارالحکومت دہلی میں، جہاں پٹرول کی قیمت مستحکم رہی وہیں ڈیزل کی قیمت میں 7 پیسے کی … Read more

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے بہار کے ہندووں سے مانگی معافی ، کیا یہ جذباتی ٹویٹ ، جانئے کیا ہے وجہ؟

مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن پارلیمان گری راج سنگھ نے سیلاب کی وجہ سے پوجا ، پنڈال اور میلہ کا انعقاد نہیں ہونے پر بہار این ڈی اے کی طرف سے معافی مانگی ہے ۔ گری راج نے اتوار کو ٹویٹ کیا کہ آج سے درگا پوجا کا میلہ شروع ہوگیا ہے … Read more