فوج میں جوانوں کی بھرتی کےلیے ضلع تہانہ میں دس روزہ مہم چلائی جائے گی

فوج میں جوانوں کی بھرتی کےلیے ضلع تہانہ میں دس روزہ مہم چلائی جائے گی فوج 13 دسمبر سے 23 دسمبر تک مہاراشٹر کے نوجوانوں کے لئے تھانہ ضلع میں 10 روزہ بھرتی مہم چلائے گی۔ ریلی ان امیدواروں کے لئے ہے جو مہاراشٹر کے ممبئی سٹی ، ممبئی مضافات ، ناسک ، رائے گڑھ … Read more