ہم این آر سی کی آخری فہرست کا خیر مقدم کرتے ہیں، جن حقیقی شہریوں کانام ابھی بھی نہیں ایا کوئی پریشانی کی بات نہیں: مولانا بدر الدین اجمل

آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ (ا ے ای یو ڈی ایف) کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر مولانا بد رالدین اجمل نے آسام میں این آرسی کی آخری فہرست شائع ہونے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریبا چار سال سے زائد عرصہ … Read more