سرکاری دواخانوں میں غریبوں کیلئے دوا نہیں

تلنگانہ / اے پی ڈائری خیر اللہ بیگ تلنگانہ کی حکمراں پارٹی اگر اپنے پیشرو کے زوال سے سبق نہ سیکھے تو پھر اس کا بھی حشر وہی ہوگا جو آج اقتدار سے محروم پارٹی کا ہے ۔ عشروں سے سخت ترین حالات کا شکار ریاست تلنگانہ اور اس کے عوام کو جو حکومت ملی … Read more