بابری مسجد پر سپریم کورٹ کے فیصلہ میں ہر اعتبار سے تضاد اس مقام پر رام کے پیدا ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: ایڈوکیٹ ایس بالن
بنگلور کے معروف سماجی کارکن و ہائی کورٹ کے وکیل ایڈوکیٹ ایس۔ بالن کا کہنا ہے کہ ‘ایودھیا کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی، سماجی اور سائنسی بلکہ ہر اعتبار سے غلط ہے اور اس فیصلے کی توثیق نہیں کی جا سکتی ہے۔ بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں ایڈووکیٹ ایس۔ بالن نے تواریخ … Read more