ضعیف العمری میں روزانہ ایسپرین کھانا نقصان دہ ہے
جیمز گیلیگت، بی بی سی نیوز تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES امریکہ اور آسٹریلیا میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صحت مند معمر افراد کو ہر روز ایک ایسپرین کی گولی نہیں کھانی چاہیے۔ واضح رہے کہ دل کے مریضوں کے روزانہ ایک ایسپرین کی گولی کھانے کے فوائد ثابت ہو … Read more