این آر سی معاملہ:دنیا میں ہندوستان نہیں بن سکتا پناہ گزینوں کا دارالحکومت۔ مرکزی حکومت نے کیا دعویٰ

این آر سی کی حتمی فہرست کی اشاعت کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی جائے یا نہیں اس پر سپریم کورٹ منگل کے روز غور کرے گا۔ دراصل مرکز نے عدالت سے اکتیس جولائی کی ڈیڈلائن بڑھانے کی درخواست کی تھی۔ مرکز کے مطابق اعتراضات اور دعوؤں کے نمٹارے کے لیے وقت درکار ہے اس … Read more