آبنائے ہرمز بند ہونے پر کیا تیل اور گیس کی سپلائی متاثر ہوگی؟ وزیر ہردیپ پوری نے بتائی حکمت عملی
مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان حکومت ہند تیل اور گیس کی سپلائی اور قیمتوں پر نظر بنائے ہوئے ہے۔ خبروں کے مطابق امریکہ کی طرف سے تین جوہری ٹھکانوں پر حملے کے بعد ایران آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اسے ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے منظوری بھی مل … Read more