مہاراشٹر انتخابات کے عین قبل کسان نے بی جے پی کی ٹی شرٹ پہن کر کی خودکشی

مہاراشٹر میں آج سے ایک ہفتے کے بعد انتخابات ہونے ہیں، اور انتخابی مہم زوروں پر ہے، اسی درمیان بی جے پی کےلیے نیند اڑا دینے والی خبر آئی ہے، مہاراشٹر کے بلٹھانا علاقہ میں ایک کسان نے پیڑ سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ جس کسان نے خود کو پھانسی لگائی وہ بی جے … Read more

جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ، چار مہینے میں معمول پر آئیں گے حالات: وزیراعظم مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے جلگاؤں میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ پی ایم کا خطاب سننے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ پہنچے تھے۔ پی ایم نے اس دوران کہا اب دنیا ایک نیا ہندوستان دیکھے گی۔ کیونکہ ہندوستان کے لوگ بی جے پی کے ساتھ ہیں ۔ پی ایم مودی … Read more

ماملپورم ساحل پر وزیر اعظم مودی کو نظر آیا کچرا تو کرنے لگے صفائی، شئیر کیا ویڈیو وزیراعظم

وزیراعظم نریندرمودی نے ہفتے کو تمل ناڈو کے ماملپورم میں صبح کی سیر کرنے کے دوران سمندر کے کنارے صاف صفائی مہم کا آغاز کیا جس کے تحت انہوں نے وہاں صفائی کی اور کچرا جمع کیا۔ مودی چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ دوسری غیر رسمی ملاقات کے لئے مہابلی پورم آئے … Read more

اقلیتوں پر ھجومی تشدد کو فوری طور پر روکا جائے ! کیا 49 افرآد نے یہ خط لکھ کر کوئی جرم کیا؟۔۔۔رویش کمار۔۔۔۔

بھیما کورے گاوں تشدد کیس کے ایک ملزم گوتم نولکھا کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس ارون مشرا اور جسٹس دیپک گپتا کی بنچ نے شنوائی ہوئی۔ گوتم نولکھا کے وکیل ابھیشک منوسگھوی نے کہا کہ جنوری 2018ء میں جب ایف آئی آر درج ہوئی تھی تو اس میں گوتم نولکھا کا نام … Read more

مودی جی آپ کی دوسرے ملکوں میں عزت گاندھی کی وجہ سے ہے مگر آپ انہیں کا راستہ بھول گئے: موہن پرکاش

مودی جی! آپ کو گاندھی جی کے راستے پر چلنے کی ضرورت ہے، آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جب آپ امریکا میں گئے تھے تو وہاں کی پارلیمنٹ کا اسپیکر اور صدر ٹرمپ یہ کہہ کر عزت کر رہے تھے کہ گاندھی کے ملک سے آئے ہیں، مگر آپ انہیں کا رستہ بھول گئے، … Read more

اہم خبر! ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہے لگاتار، مگر پی ایم اور ایم ایف دونوں خاموش :کانگریس

پچھلے ایک عرصے خام تیل(پیٹرول،ڈیزل) کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، عوام بہت پریشان ہے، لگاتار بڑھتی قیمت کو مدنظر رکھتے ہوئے کانگریس پارٹی نے اپنے آفیشل ٹویٹر سے مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ “تیل کی قیمتوں میں لگاتار دسویں دن بھی اضافہ ہوا ہے، مگر اہل حکومت بالکل … Read more

کانگریس کا مرکزی حکومت پر طنزیہ ٹویٹ، معیشت تباہ، ملازمتیں ختم، بچٹ کی لوٹ لیکن باقی سب ٹھیک ہے

کانگریس نے معیشت اور ملک میں ملازمتوں کو لے کر مودی حکومت پر طنز کسا ہے۔ کانگریس کے ٹوئٹر ہینڈل سے اس سلسلے میں کئی ٹوئٹ کیے گئے ہیں اور بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، اور کٹھرے میں کھڑا کیا ہے۔ کانگریس نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ … Read more