کیا واہٹس ایپ کال کی جاسوسی کی جاتی ہے؟ دیکھیں رویش کمار کے ساتھ پرائم ٹائم
واہٹس ایپ جس پر اکثر عام ادمی بھروسہ رکھتا ہے اور اس سے کال پر بھی بات کی جاتی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ سب محفوظ ہے۔ مگر بتایے یہ بھروسہ ٹوٹنے پر آپ کو کیسا لگے گا؟ کیا آپ کو اس بات کا خوف ہوگا کہ اپ جس کو ذاتی بات سمجھ … Read more