ادھوٹھاکرے کی شردپوار سے ملاقات
شیوسینا کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ جناب ادھو ٹھاکرے اور راجیہ سبھا ممبر جناب سنجے راوت نے آج ممبئی میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی صدر جناب شرد پوار سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔ اس موقع پر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر جناب جینت پاٹل بھی موجود تھے۔