ممبئی:25/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)اقتدار میں آنے کے بعد، مہا یوٹی پہلا فیصلہ لاڈکی بہن یوجنا کے بارے میں کرے گی؟اسمبلی انتخابات میں گیم چینجر ثابت ہونے والی لاڈکی بہن یوجنا کی ماہانہ رقم جلد ہی 2100روہے کی جائے گی؟

اقتدار میں آنے کے بعد، ناگپور کے سردی کے اجلاس میں لاڈکی بہن یوجنا کی رقم ۱۵۰۰ سے بڑھا کر ۲۱۰۰ کرنے کا اہم فیصلہ لیا جانے کا امکان ہے۔
جس یوجنا نے مہا یوٹی کو کامیابی دلائی، اس یوجنا کے بارے میں دیا گیا وعدہ مہا یوٹی جلد ہی پورا کرے گی۔”