مسلمانوں کی تاریخ مٹانے کے منصوبہ کا عملی تجربہ گاہ بنا ’مدرسہ عزیزیہ‘

رام نومی کے موقع پر جلوسوں اور شوبھا یاتراؤں کے دوران ’جئے شری رام‘، ’ہندو راشٹر بن کر رہے گا‘، ’بھارت کا بچہ بچہ بولے گا جئے شری رام-جئے شری رام‘ جیسے اشتعال انگیز نعرے بازی کرتے ہوئے شرپسند عناصر نے صرف جذباتی یا اتفاقی طور پر نہیں بلکہ امسال بالکل ہی منصوبہ بند سازش … Read more

یمن کی حکمران ساس بہو جن کے نام کا خطبہ مساجد میں پڑھا جاتا تھا

اسما بنت شہاب اور ان کی بہو اروى الصُليحی مُسلم دنیا کی دو ایسی حکمران تھیں جن کے نام کا خطبہ مساجد میں پڑھا جاتا تھا اور جنھوں نے ساس بہو کے روایتی اختلاف بھرے رشتے سے الٹ یمن کے اقتدار میں شراکت بھی کی۔ اسما، علی الصليحی کی بیوی تھیں۔ جب علی نے سنہ … Read more

’ہندو تہوار بھارت کے مسلمانوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں

نئی دلی:(بی بی سی کی خصوصی رپورٹ)گذشتہ رام نومی تہوار کی طرح اس مرتبہ پھر سے انڈیا کے کئی حصوں میں تشدد اور نفرت انگیز تقاریر کی واپسی ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر متشدد یا اشتعال انگیز تقریروں کی متعدد ویڈیوز وائرل ہیں۔30 مارچ یعنی رام نومی (ہندو دیوتا رام کی پیدائش کا جشن) … Read more

رام بھکتوں کا راونی تانڈو

گجرات کے وڑوڈرہ اور مغربی بنگال کے ہاؤڑہ میں دوسرے دن بھی مسلم بستیوں میں پھتراؤ اور آگ زنی کی واردات ہندو دہشت گرد انجام دیتے رہے،مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں دوسرے دن بھی پتھراؤ کی اطلاع ہے اسی کے ساتھ سہرسہ اور نالندہ میں بھی فساد پھوٹ پڑا، نالندہ کی صورت حال انتہائی خراب … Read more

"دی گریٹ امتیاز جلیل” -وال آف اورنگ آباد "، اسے کہتے ہیں قیادت

پچھلے چالیس سالوں سے ہم نے کئی ایسے واقعات دیکھے ہیں جنہوں نے تاریخی شہر اورنگ آباد کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ کسی ناخوشگوار واقعے کے بعد اسے کنٹرول کرنے کی ذمہ داری پولیس سے زیادہ سیاسی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔ بدھ کی رات شہر کے کراڈ پورہ علاقے میں کچھ بٹن … Read more

اسلام کا سنہرا دور: ابن سینا یا ابو علی سینا، ارسطو کے بعد آنے والا ایک اور عظیم فلسفی

بی بی سی ریڈیو تھری کی سیریز ’اسلام کا سنہرا دور‘ میں 750 عیسوی سے 1258 عیسوی کا مطالعہ کیا گیا ہے جس میں اس وقت کے فنِ تعمیر (آرکیٹیکچر)، مذہبی تحقیق، طب، نئی سوچ اور فلسفے کا ذکر ہے۔ اس قسط میں ڈاکٹر ٹونی سٹریٹ ہمیں عظیم فلسفی اور پُراثر معالج ابن سینا (یا … Read more

خالصتان تحریک کیا ہے اور سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ پہلی بار کب اٹھایا گیا؟

میں خود کو انڈین نہیں سمجھتا۔ میرے پاس جو پاسپورٹ ہے وہ مجھے ہندوستانی نہیں بناتا۔ یہ صرف ایک دستاویز ہے جس کے ساتھ سفر کرنا ہے۔‘یہ الفاظ خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کے ہیں جو ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ ہیں۔ امرت پال سنگھ نے حال ہی میں خالصتان کا مطالبہ کیا … Read more

مودی نے اپنے پیروں پر کلہاڑی مار لی، راہل اب اپوزیشن کے سب سے قدآور لیڈر

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا حبیب جالب جی ہاں، ہر تاناشاہ کو بقول حبیب جالب اپنے خدا ہونے کا گماں ہی نہیں بلکہ یقین ہو جاتا ہے لیکن وہ یہ بھول جاتا ہے کہ اس سے قبل جو … Read more

سحر و افطار پر بناۓ ہوۓ لطیفے شئیر کرنا گناہ کا باعث

یہ بات روزِ اوّل سے ہی صادق و مسلم ہے کہ جتنی تکالیف غیروں نے اسلام کو پہنچائی، اور نئے نئے لباس میں آکر باطل نے حق کو کچلنا چاہا، اتنا ہی اسلام کا سر اپنوں کے کرتوتوں کی وجہ سے بھی جھکا ہے، چاہے وہ پرامن دورِ نبوی کے منافقین کے ذریعہ ہو یا … Read more

’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو دوبارہ اُبھرتی خالصتان تحریک سے کتنا خطرہ ہے؟

ریاست پنجاب میں پولیس نے گذشتہ سنیچر کو سکیورٹی فورسز کی مدد سے خالصتان حامی اُبھرتے ہوئے خودساختہ سکھ مبلغ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں کر رکھی تھیں۔پولیس نے ان کے کئی قریبی ساتھیوں کو گرفت میں لے لیا تھا لیکن امرت پال سنگھ پولیس کو چکما دے کر … Read more

آسام کے وزیر اعلیٰ سرما کی مدرسہ دشمنی: پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

ایسا لگتا ہے جیسے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کو کسی اہل مدرسہ نے کوئی بہت گہری چوٹ پہنچائی ہے جس کا انتقام وہ تمام مدارس اور ان کے منتظمین سے لینا چاہتے ہیں۔ وہ حالیہ دو ایک برسوں سے مسلم دشمنی میں کافی آگے نکل چکے ہیں۔ اتنے آگے کہ لگتا ہے … Read more

چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحالی کا معاہدہ انڈیا کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟

گذشتہ دس برسوں میں انڈیا کی خارجہ پالیسی میں جو بڑی تبدیلیاں آئی ہیں ان میں سے ایک بڑی تبدیلی خلیجی ممالک کے ساتھ انڈیا کے بدلتے ہوئے تعلقات بھی ہیں۔ جب سے انڈیا میں نریندر مودی برسراقتدار آئے ہیں اس وقت سے اِس خطے کو زیادہ گہرائی اور سٹریٹیجک نقطہ نظر سے دیکھا جاتا … Read more

ناندیڑ میں ماب لنچنگ : ملت کے مقامی ٹھیکیداروں کی مجرمانہ خاموشی

ناندیڑ میں ایک فوڈ ڈیلیوری بوائے کے ساتھ ماب لنچنگ کا بدترین اور انسانیت سوز واقعہ ہوا ہے۔ ماب لنچنگ اس ملک میں کوئی نئی یا انوکھی واردت نہیں ہے زعفرانی شر پسندوں اور ہندوتوا جنونیوں کی روایت رہی ہیکہ وہ جب بھی بوکھلا جاتے ہے اس طرح کی سر پھری حرکتیں کرنے لگتے ہیں۔ماب … Read more

کیا انڈیا کی جمہوریت واقعی ٹوٹنے کے دہانے پر ہے؟

’انڈیا میں جمہوریت کے ہر تصور پر حملہ کیا جا رہا ہے۔ ملک کے سبھی جمہوری اداروں پر بی جے پی اور آر ایس ایس نے قبضہ کر لیا ہے۔ ملک کی جمہوریت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ اگر یہ ٹوٹ گئی تو اس کا عالمی سطح پر اثر ہو گا۔‘ان خیالات کا اظہار انڈیا … Read more

کیا اسلامی ممالک ماضی کے اختلافات کو بھلا کر ایک نیا آغاز کر رہے ہیں؟

گزشتہ چند برس کے رحجان پر نظر دوڑائیں تو ایسا لگتا ہے کہ مغربی ایشیا کے اسلامی ممالک باہمی اختلافات کو بھلا رہے ہیں۔اس کی مثال یہ ہے کہ سنہ 2021 میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے خلاف ناکہ بندی ختم کردی تھی۔ برسوں بعد سعودی عرب اور ایران … Read more

کیا بھارت کی بڑھتی آبادی اس کی ترقی کی ضمانت ہے؟

کیا بھارت کی تیزی سے بڑھتی آبادی واقعی اسے تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے، جو اس وقت دنیا کی توجہ کا مرکز بنے بھارت کے حوالے سے متعدد ذہنوں میں پایا جاتا ہیں۔ ورلڈ پاپولیشن ریویو کے مطابق گزشتہ برس کے آخر میں بھارت کی … Read more

کیا یکساں سول کوڈ کا نفاذ انڈیا کی مسلم خواتین کو وہ حقوق دلوا پائے گا جو فی الحال انھیں حاصل نہیں ہیں؟

انڈیا سے تعلق رکھنے والی سنیتا ایک ہندو خاتون ہیں جنھوں نے ماضی میں ایک مسلمان لڑکے سے شادی کے لیے اپنا مذہب تبدیل کیا تھا۔شادی شدہ زندگی کئی برس تک بہت اچھی چلی اور اس دوران اُن کے ہاں دو بچے پیدا ہوئے تاہم اس کے بعد حالات بدلے اور اُن کے شوہر نے … Read more

خالصتان حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی مقبولیت سے انڈین سکیورٹی ادارے پریشان کیوں ہیں؟

گذشتہ جمعرات کو امرتسر کے نزدیک اجنالہ قصبے کے پولیس سٹیشن کا تلوار اور لاٹھیوں سے مسلح سکھوں کے ایک ہجوم نے محاصرہ کر لیا۔ان کا مطالبہ تھا کہ پولیس لو پریت سنگھ نام کے ایک مبلغ کو رہا کرے جنھیں اغوا اور ایذا رسانی کے ایک معاملے میں پولس نے گرفتار کر رکھا تھا۔ … Read more

آر ایس ایس سے جماعت اسلامی ہند کے مذاکرات

✍:سمیع اللہ خان آر ایس ایس کےساتھ جماعتِ اسلامي ہند کے مذاکراتکیرالا کے وزیراعلیٰ سمیت ساؤتھ انڈیا کے مسلم نمائندوں کا سخت ردعمل: جمعیۃ علمائے ہند کی طرح جماعت اسلامی ہند بھی اِس وقت آر ایس ایس یعنی کہ راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ کےساتھ مذاکرات و اتحاد کے رجحان میں نظر آرہی ہے، جماعت اسلامی … Read more

کیا حرام کو حرام کہنا جرم ہے؟

تین روز قبل ایک غیر مسلم اداکارہ نما سوشل ایکٹوسٹ نے ایک مسلم سوشل ایکٹوسٹ سے کورٹ میرج کی، جمنا والوں نے مبارکبادی کا سلسلہ شروع کردیا۔ گنگا والے تلملائے کہ لڑکی اُدھر کی تھی۔ جمنا والے یہ بھول گئے کہ جب لڑکی ان کی طرف کی ہوتی ہے، تو ان کے پاس کف افسوس … Read more

معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت دلائل کی روشنی میں

معراج کسے کہتے ہیں ؟:حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آسمانی معجزات میں سے ایک معجزہ معراج ہے جو اللہ تعالی نے آپ کو عطا کیا۔ معراج کا ہی دوسرا نام "اسراء” ہے۔ یہ نام اس لیے پڑا کہ اللہ تعالی نے قرآن کریم میں سفر معراج کو بیان کرتے ہوۓ ” سبحان الذی اسری … Read more

کیاترکی کے زلزلے انسانی کارستانی کا نتیجہ ہیں؟

ترکی اور شام میں گزشتہ ہفتہ آئے متواتر ہلاکت خیز زلزلوں میں 21,000 سے زائد انسانی جانیں تلف ہوئی ہیں اور ان میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے۔ز لزلہ کے بعد جو دل خراش مناظر دیکھنے کو ملے ہیں اس نے ہر نرم دل انسان کو اشک بار کردیا اور لرزادیا۔ یہ زلزلے ترکی کی … Read more

نودیا ودھیالیہ کی معلومات والدین تک ضرور پہونچائیں

نودیا ودھیالیہ کیا ہے ؟:نودیا ودھیالیہ سینٹرل گورنمنٹ کے زیر اہتمام چلنے والی ایسی بورڈنگ اسکولیں ہیں جہاں داخلہ ملنے والے طلبا و طالبات کو چھٹی کلاس سے بارہویں کلاس تک مفت تعلیم ،مفت کھانا اور رہائش کے ساتھ بچے کی پڑھائی میں لگنے والی تمام‌ چیزیں جیسے یونیفارم ،ٹیکسٹ بک،نوٹ بک وغیرہ تمام چیزیں … Read more

حاجی سیّاحؒ اور قندھار میں اشاعت دین

جس دن سے انسان اس جہان رنگ وبود میں آباد ہوا ہے یہ شان توحید پرستوں ہی کوحاصل ہوئی کہ باربارمسلمانوں نے کثرت افواج کےفلسفے پر جذبئہ ایمانی سے ہمیشہ فتح پائی چشم فلک ہردور میں ایسے واقعات دیکھتی رہی ہے اور تاریخ کے اوراق ایسے ہزاروں درخشاں واقعات سے بھرے پڑے ہیں یہ داستانِ … Read more

پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد مدرسین کی تقرری کے لیے لازمی TAIT امتحان کی تاریخوں کا اعلان

ریاستِ مہاراشٹر کے تمام خود مختار مقامی اِداروں ( Local Bodies) جیسے نگر پریشد، نگرپالیکا، مہا نگر پالیکا اور ضلع پریشد کی اسکولوں نیز نجی انتظامیہ (Private Management) کی اسکولوں میں (اقلیتی تعلیمی اداروں کے علاوہ) حکومت کے کمپیوٹر سسٹم PAVITRA کے ذریعے مدرسین کی تقرری کے لیے ’’ مدرس لیاقت اور ذہانت آزمائش ‘‘ … Read more

مہاتما گاندھی سے منسوب پانچ تصورات: فیکٹ چیک

30 جنوری 2023ء کو موہن داس کرم چند گاندھی کے قتل کی 75 ویں برسی ہے۔ گاندھی، جنہیں ”مہاتما‘‘ (عظیم روح) کے نام سے جانا جاتا ہے، 1947ء میں برطانوی نوآبادیاتی حکومت سے ہندوستان کی آزادی کی تحریک کے معروف ترین سیاسی رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ 78 سال کی عمر میں وہ قوم پرستوں … Read more

بھارت جوڑوں یاترا (پردے کے پیچھے کیا ہے?)

کانگریس کی بھارت جوڑوں یاترا تقریباً مکمل ہوگئ ہے; اور دو چار دن میں ختم بھی ہوجائیگی۔ مجھے اس یاترا سے کوئی تکلیف نہیں ہے۔ کیونکہ یہ سیکولر ملک ہے یہاں ہر کسی کو آزادی حاصل ہے وہ چاہے یاترا نکالے, جلسہ کرے, مظاہرہ کرے یا ہڑتال کرے۔ میں تو بس یہ مضمون امت مسلمہ … Read more

بھاگوت جی! ہندو حالت جنگ میں نہیں بلکہ مسلمانوں کے خلاف جنگ چھیڑ دی گئی ہے.

ہندوستان پر حکمراں جماعت بی جے پی کی نظریاتی سرپرست تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے اس بار اپنے سابقہ بیانات سے الگ بیان دیا ہے۔ انھوں نے اب ان لوگوں کی خوش فہمی دور کر دی ہے جو گزشتہ ایک عرصے کے دوران دیئے گئے ان کے بیانوں کی روشنی میں … Read more