پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، تین کروڑ سے زائد بچوں کو ویکسین دی جائے گی
حکام کے مطابق پچھلے سال ملک بھر کے پولیو سے متاثرہ 144 افراد میں 92 کا تعلق خیبر پختونخوا، 30 کا تعلق سندھ، 12 کا بلوچستان اور 10 کا پنجاب سے تھا۔
حکام کے مطابق پچھلے سال ملک بھر کے پولیو سے متاثرہ 144 افراد میں 92 کا تعلق خیبر پختونخوا، 30 کا تعلق سندھ، 12 کا بلوچستان اور 10 کا پنجاب سے تھا۔
چین کے شہر ووہان میں پھیلے کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک 1700 سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں اور یہ 25 ملکوں تک پھیل چکا ہے۔ کرونا وائرس کے حوالے سے آئے روز نت نئے انکشافات سامنے آتے رہتے ہیں جن میں حالیہ اضافہ اس ناول کا ہوا ہے جو 40 سال پہلے … Read more
ہم سب اس تکلیف دہ جلن سے واقف ہیں جو مسالہ دار یا زیادہ کھانا کھانے کے بعد محسوس ہوتی ہے یعنی تیزابیت یا بد ہضمی۔ سینے کی جلن کوئی معمولی بات نہیں ہے لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کا آسان حل کیا ہے۔ سینے میں … Read more
کیا آپ نے کبھی اس بات پر غور کیا ہے کہ اسلام میں خنزیر کا گوشت کیوں حرام قراردیا گیا ہے؟ اس حکم کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟ اور کیا اُن ہی وجوہات کی بنا پراس کونجس جانور قراردیا گیا ہے؟ کیوں نا ان سوالات کے جوابات کا جائزہ سائنس کی روشنی میں لیا جائے … Read more
میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آٖف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے انجینیئروں نے ایک چھوٹا آرایف آئی ڈی سینسر بنایا ہے جو پیمپر گیلا ہونے پر والدہ یا دیگرافراد کو ایک پیغام بھیجتا ہے۔ اسے بنانا بہت آسان ہے جس میں ایک پیمپر کی قیمت دو سینٹ یا پاکستانی تین روپے کے برابر ہے۔ گیلے ڈائپر کی خبر … Read more
ماہر مراض اطفال نے کہا ہے کہ تحقیق اور شواہد سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بچوں کو کھانسی کا شربت پلانا بالکل بے کار ہے۔ بچوں کے صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6 سال سے کم عمر کے بچوں کو کسی قسم کا شربت نہیں پلانا چاہیے۔ امریکا، برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ میں … Read more
ہیلتھ کمیشن نے اعداد و شمار کے حوالے سے کہا ہے کہ جنوری کے آخر میں شدید نوعیت کے کیسز سامنے آنے کی شرح 32 فی صد سے زیادہ تھی جب کہ ہفتے کو شدید نوعیت کے 21 فی صد کیسز سامنے آئے۔
متحدہ عرب امارات میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے مزید دو افراد صحت یاب ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات سے خوش خبری آگئی ماراتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والا جان لیوا کروناوائرس آہستہ آہستہ پوری دنیا تک پہنچ رہا ہے، تاہم متحدہ عرب امارات میں مہلک وائرس سے متاثر ہونے والے … Read more
چین میں کرونا وائرس سے ہونے والی مزید 143 ہلاکتوں کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1523 ہو گئی ہے۔ چین بھر میں اب تک کرونا وائرس کے 66 ہزار 492 مجموعی کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی اداروں میں سافٹ ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان کی ایک خبر رساں نیوز ایجنسی کے مطابق ڈسٹرک مجسٹریٹ نی سیکشن 144 کے تحت دو ماہ کے لیے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں سافٹ ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کی۔ مقامی انتظامیہ کی جانب … Read more
پنجاب انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے جاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق پولیو کے موذی مرض کے خلاف پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 17 فروری بروز پیر سے کیا جائے گا۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق مہم میں 95 ہزار سے زائد ورکر حصہ لے رہے ہیں۔ مہم میں ایک کروڑ 94 لاکھ سے زائد … Read more
اگر کوئئ جسمانی وزن میں کمی کرنا چاہتا ہے تو اکثر ایسے افراد کے ذہن میں یہ سوال آتا ہے کہ انہیں ناشتا کرنا چاہیے یا نہیں؟ امریکا کی بیلور یونیورسٹی کی پروفیسر سوزی ویمز نے بتا دیا کہ ناشتا کرنا چاہیے۔ اگر آپ صبح اٹھنے کے بعد گھنٹوں تک کچھ کھانے کا انتظار کریں گے … Read more
درحقیقت کڑک چائے کے نام پر لوگ اپنے جسم میں میٹھا زہر اُتار رہے ہیں اور ان میں ذائقہ بڑھانے کی خاطر ایسی اشیاء بھی شامل کی جاتی ہیں ،جنہیں ہمیشہ راز میں ہی رکھا جاتا ہے متحدہ عرب امارات میں کڑک چائے انتہائی مقبول ہے۔ کئی جگہوں پر کڑک چائے پینے والوں کی لمبی قطار … Read more
وائرس کی تشخیص اور علاج سے متعلق نئے طریقہ کار کا آغاز اسی روز سے کیا گیا تھا جب اس مہلک وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ووہان میں ان اعلیٰ عہدے داروں کو برطرف کر دیا گیا تھا جن پر یہ الزام تھا کہ وہ وبا پر قابو پانے میں ناکام رہے تھے۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈمنوم گوٹھائیس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نتائج کسی بھی دہشت گردی کے واقع سے زیادہ ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے اور اس سے نمٹنے کے لیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کا اجلاس جنیوا میں ہورہا … Read more
جب بھی ہم پھٹی ایڑیوں کی بات کرتے ہیں تو دماغ میں صرف ایک ہی بات آتی ہے کہ ایڑیاں پھٹنےکی وجہ خشکی یا ہمارے جسم میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ ایڑھیاں پھٹنے کی وجہ صرف موائسچرائزر کا استعمال نا کرنا ہی ہو بلکہ کئی ایسی عادات ہوتی ہیں … Read more
نوبیل انعام حاصل کرنے والوں کی اوسط عمر 62 سال ہے۔ 500 بہترین اداروں کے سربراہوں کی اوسط عمر 63 سال ہے۔ امریکہ کے 100 بڑے گرجا گھروں کے پادریوں کی اوسط عمر 71 سال ہے۔ پوپ کی اوسط عمر 76 سال ہے۔
ماہرین کے مطابق اگر انسان نیند کے دوران یاد رکھنا یا کچھ سیکھنا چاہتا ہے تو اس کا راستہ ناک سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں بچوں پر کیے گئے ایک مختصر سے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ گلاب کی خوشبو سے یادداشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔ جرمنی میں ہوئی ایک … Read more
چینی حکومت نے کرونا وائرس سے ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم سرکاری عہدیداروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ گزشتہ روز کرونا وائرس کی وجہ سے108 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے 100 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں … Read more
چین میں ایک روز کے دوران کرونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1016 تک پہنچ گئی۔ امریکہ نے بھی کرونا وائرس کے نئے کیس کی تصدیق کی ہے۔
ویسے تو کسی اہم موقع یا زندگی میں تبدیلی کے دوران الجھن، تشویش یا فکرمند ہونا کوئی غیرمعمولی بات نہیں مگر جب یہ حد سے زیادہ ہو تو پھر ضرور یہ ذہنی صحت میں مسائل کا عندیہ ہوسکتا ہے۔ انزائٹی (خوف، اضطراب، بے چینی، اعصابی خلل جس میں بار بار شدید خوف کا سامنا ہو) … Read more
چمچ کی جگہ ہاتھوں سے کھانا خوراک کا ذائقہ بہتر بنادیتا ہے مگر ایسا کرنے سے جسمانی وزن میں اضافے کا امکان بھی ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اسٹیونز انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ خوراک کو چھونا دماغ کے ایسے نظام کو … Read more
اگر آپ کو اسٹرابیری پسند نہیں تو پھر بھی اسے ضرور کھانا چاہیے۔ یہ رس بھرا پھل نہ صرف مزیدار ہوتا ہے بلکہ کسی سپرفوڈ سے کم نہیں۔ غذائی اجزا اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور سرخ پھل کے فوائد لاتعداد ہیں بلکہ کچھ تو آپ کو حیران کردیں گے۔ یہاں آپ اس کے فوائد جان … Read more
بتایا جا رہا ہے کہ دوا سازی کی صنعت، گاڑیوں کے کارخانے، الیکٹرونکس اور پرچون کا کاروبار سب سے زیادہ متاثر ہو سکتا ہے۔
پچھلے 20 سال کے دوران امریکہ وبائی امراض کے خطرات سے بچانے کے لیے 25 ملکوں کو یوایس اے آئی ڈی کے ذریعے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد فراہم کر چکا ہے۔
چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہو گئی ہے۔ چین کے صدر نے امریکی ہم منصب کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ شی جن پنگ کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کو ‘عوامی جنگ’ قرار دے چکے ہیں۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ ماں کا دودھ بچے کی صحت میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ اولاد کی صحت کا براہِ راست تعلق ماں کی صحت سے ہے۔ صدرعارف علوی نے نیشنل نیوٹریشن کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جس میں ملک بھر سے شعبہ صحت کے … Read more
صوبہ ہوبی پچھلے دو ہفتوں سے لاک ڈاؤن ہے۔ ریلوے اسٹیشنز اور ائیر پورٹس بند اور سڑکیں سیل ہیں۔ 2 درجن سے زیادہ فضائی کمپنیوں نے پروازیں معطل یا محدود کردی ہیں۔ چین میں دو ہفتوں سے کسی کو بھی داخلے کی اجازت نہیں۔