چین داخلی معاملات میں غیرملکی مداخلت کی اجازت نہیں دیگا:جن پنگ
بیجنگ،20دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے صدر ژی جن پنگ نے جمعہ کو کہا کہ چین مکاؤ اور ہانگ کانگ کے داخلی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا۔مکاؤ کی چین میں واپسی کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر کئے جارہے انعقاد میں حصہ لینے کے لئے مسٹر جن پنگ اور ان … Read more