اتحاد ایئر لائنز کے طیارہ کو دھماکہ سے اڑانے کا منصوبہ ، دوبھائیوں کو جیل

اتحاد ایئر لائنز کے طیارہ کو دھماکہ سے اڑانے کا منصوبہ ، دوبھائیوں کو جیل

٭ اتحاد ایئر لائنز کے طیارہ کو گرئینڈر بم کے ذریعہ دھماکہ سے اڑانے کا منصوبہ تیار کرنے پر آسٹریلیا کے خالد خیاط کو 40 سال جیل کی سزا سنائی گئی جب کہ اس کے بھائی محمود خیاط کو 36سال جیل ہوگی ۔ یہ بم اُن کے ایک بھائی عامر خیاط کے لگیج میں رکھا گیا تھا ۔ سڈنی ایئرپورٹ پر ضرورت سے زیادہ سامان ہونے پر لگیج کو روک دیا گیا تھا ، جس کے بعد بم دستیاب ہوا ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading