سلمان خان کو ہلاک کرنے کی سپاری انمول بشنوئی کودی گئی
نئی دہلی: اسپیشل سل کے اندرونی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جرائم پیشہ سرغنہ لارنس بشنوئی نے بالی ووڈ سوپراسٹارسلمان خان کو ہلاک کرنے کی سپاری (ٹھیکہ) اپنے بھائی اور ساتھی جرائم پیشہ انمول بشنوئی کو دیا ہے۔لارینس بشنوئی نے سلمان خان کو ہلاک کرنے کی تین کوششیں کی تھیں جوناکام رہیں۔ جرائم پیشہ سمپت … Read more