نومولود بچوں کی ہچکیاں فکر کا باعث، ہچکیوں کو کیسے روکا جائے؟
بچے کی پیدائش کے بعد ابتدائی پہلے سال کے دوران بار بار ہچکیاں آتی ہے، تاہم عام طور پر یہ باعث فکر معاملہ نہیں ہوتا۔ چھوٹے بچوں کو ڈایافرام ( پردہ شکم) کے تناؤ یا کھچاؤ اور ووکل کارڈ یا صوتی طناب اچانک بند ہونے کے باعث ہچکیاں آتی ہیں۔ ہچکی کی آواز ووکل کارڈز … Read more
ان دنوں کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ اس کی ایک وجہ تو بحیرۂ عرب میں بننے والا ‘وایو’ نامی طوفان ہے جس نے اس وقت سمندری ہواؤں چلنے سے کو روکا ہوا ہے۔
بھارتی خلائی ادارے نے 2022 میں اپنے تین خلاباز بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بھارت کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنی پہلی انسانی خلائی پرواز روانہ کرے گا تو اس کے لیے اسے ایک اپنے خلائی اسٹیشن کی ضرورت ہو گی۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2016 کے دوران کلائمیڈیا، گنوریا، ٹرائکوموناسس اور سفلسس جیسی بیماریوں کے 37 کروڑ ساٹھ لاکھ کیسز سامنے آئے۔
تپ دق کا مرض ایک سے دوسرے شخص کو با آسانی منتقل ہو سکتا ہے۔ ہر سال سینکڑوں افراد اس کے باوجود موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں کہ اب یہ مرض قابل علاج ہے۔