🌟 آل انڈیا آنلائن کوئز مقابلہ 🌟
زیر اہتمام: ادارہ "جنت کے پھول"، ممبئی
📘 خصوصی شمارہ: "بڑوں کا بچپن" پر مبنی کوئز
(تمام سوالات بچوں کے رسالہ "جنت کے پھول" کے اسی شمارے سے پوچھے جائیں گے۔ شرکاء کو اس کی PDF فراہم کی جائے گی)
👥 کوئز میں ہر عمر کے طلبہ شریک ہو سکتے ہیں
🎁 انعامات:
🥇 پہلا انعام: 4000₹
🥈 دوسرا انعام: 3000₹
🥉 تیسرا انعام: 2000₹
🏆 دس اعزازی انعامات: ٹرافی
📜 تمام شرکاء کو ای-سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
🗓️ اہم تاریخیں:
🔹 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 جولائی 2025
🔹 کوئز کی تاریخ: 10 اگست 2025 (آنلائن – صرف اردو زبان میں)
💳 رجسٹریشن فیس: صرف 50₹ (آنلائن ادائیگی)
🟢 شرکاء کے لیے واٹس ایپ گروپ بنایا جائے گا، جہاں تمام اہم ہدایات دی جائیں گی۔
📢 آج ہی رجسٹریشن کریں!
https://forms.gle/VBKATqrYRXcmf5xT8
مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں۔
اُسید اشہر 9766222406
عماز خان 9372486498
سرپرست
عنایت اللہ خان فلاحی
مدیر اعلیٰ، جنت کے پھول
ادارہ "جنت کے پھول" کی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا گروپ جوائن کریں۔
https://chat.whatsapp.com/H3tOF5Aa2JfDmSfgZaVoyu
