ہم نے کھرگون کو فسادیوں سے پاک کر دیا! مدھیہ پردیش کے وزیر کا بیان

مدھیہ پردیش کے وزیر وشواس سارنگ نے کہا، ’’ہم نے کھرگون کو فسادیوں سے پاک کر دیا ہے۔ شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت یہ یقینی بنا رہی ہے کہ اس طرح کے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں۔

ہم صرف فسادیوں کو ہی ختم نہیں کر رہے ہیں بلکہ اس ذہنیت کا بھی خاتمہ کر رہے ہیں۔‘‘

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading