کیرالا کے ایرپورٹ کی اڈانی گروپ کوحوالگی اجارہ داری

تھرواننتاپورم : چیف منسٹر کیرالا پی وجین نے تھرواننتاپورم ایرپورٹ کو اڈانی گروپ کے حوالہ کردینے پر تنقید کرتے ہوئے ہیکہ یہ اقدام اس مرکز کی ترقی کیلئے نہیں ہے۔ مرکزی حکومت کا موقف اپنے مفادات کے اعتبار سے اس شعبہ میں خصوصیت سے اجارہ داری قائم کرنا ہے۔ حکومت کیرالا ایرپورٹ کو خانگیانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی تھی اور یہ کیس زیردوراں ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading