کورونا وائرس ویکسین : چینی کمپنی نے ٹرائل کو حوصلہ افزا قرار دیا

چائنہ نیشنل بائیوٹیک گروپ کے مطابق انسانوں پر کورونا وائرس ویکسین کے تجربے سے معلوم ہوا کہ یہ محفوظ اور موثر ہے۔

اس ویکسین کے ٹرائل کے دوران حوصلہ افزا نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ اس تجربے میں 1,120 صحت مند افراد نے حصہ لیا۔

اس دوران ان افراد کو ویکسین پلائی گئی اور ان کے اجسام میں ہائی لیول کی اینٹی باڈیز داخل کی گئیں۔ چینی کمپنی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ پر یہ تفصیلات شئیر کیں۔ تاہم اس حوالے سے مخصوص معلومات ظاہر نہیں کی گئیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading