کورونا مریضوں کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیاء پہنچائے گا

انڈونیشیا کے یونیورسٹی اسٹاف نے کورونا کے مریضوں کو سہولت دینے کے لیے ربورٹ بنا لیا ہے.یہ روبوٹ مہلک وائرس کے باعث قرنطینہ کرنے والے افراد کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیا پہنچائے گا۔روبوٹ کو ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اسکی بیٹری 12 گھنٹے تک چارج رہتی ہے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading